پاکستان میں انٹرنیٹ سروس میں معطلی کی شکایات

0 58

ملک بھر میں آج سب میرین کیبل متاثر ہونے کے باعث انٹرنیٹ کی سروسز معطل ہوئیں جس کے بعد اب کچھ علاقوں میں سروس بحال ہونا شروع ہوگئی ہے۔

انٹرنیٹ سروس معطل ہونے کی کوئی وجہ سامنے نہ آ سکی، انٹرنیٹ معطلی اور بحالی کی ذمہ داری پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) اور ٹیلی کام آپریٹرز کی ہوتی ہے۔

پی ٹی اے ذرائع کے مطابق انٹرنیٹ میں خلل کی ایک وجہ سب میرین کیبل کا متاثر ہونا بھی ہوتا ہے،ذرائع ٹیلی کام آپریٹرز کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ انٹرنیٹ میں خلل بظاہر اندرونی معاملہ ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.