آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ کل مصلیٰ امام خمینی(رح)میں نماز عید پڑھائیں گے

ہلال کمیٹوں کی رپورٹس کی بنیاد پر رہبر انقلاب اسلامی کے نزدیک ماہ شوال کا چاند ثابت نہیں ہوا

0 69

تہران(شوریٰ نیوز)رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ کل بتاریخ 22اپریل مصلیٰ امام خمینی(رح)میں نماز عید پڑھائیں گے۔تفصیلات کے مطابق رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر سے جاری اعلامیہ کے مطابق ہلال کمیٹوں کی رپورٹس کی بنیاد پر رہبر انقلاب اسلامی کے نزدیک ماہ شوال کا چاند ثابت نہیں ہوا ہے لہٰذا عید الفطر ہفتہ کو ہو گی۔ تہران میں عید الفطر کی نماز مصلیٰ امام خمینی (رح) میں بروز ہفتہ صبح آٹھ بجے آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی جائے گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.