عمران خان نے ہم سب کو ٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ،شہباز گل

فواد چوہدری ،حماد اظہر ،کچھ سینیئر ممبران اور میں نےکاغذات جمع کروائے تھے

0 60

اسلام آباد(شوریٰ نیوز)پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ فواد چوہدری،حماد اظہر کچھ اور سینیئر ممبران اور میں نے صوبائی اسمبلی کے لئے کاغذات جمع کروائے
چیئرمین عمران خان نے ہم سب کو ٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا انہوں نے کہا کہ خان صاحب کا فیصلہ دل وجان سے قبول ہےکیوں کہ نہ تو ٹکٹ کے لئے خان کے ساتھ ہوں اور نہ عہدے کے لیے
بلکہ میرا ساتھ نظریہ کا ساتھ ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.