فارم 45 اور 47 کا ماتم کرنیوالے 2018 کے انتخابات کو جائز کہتے ہیں ،سعد رفیق

0 40

ن لیگ کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے فارم 45 اور 47 کا ماتم کرنے والے 2018 کے جھرلو آر ٹی ایس انتخابات کو جائز قرار دیتے ہیں۔

انہوں نے تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فارم 45 اور فارم 47 کا شور مچانے والے عمران باجوہ عہدِ جبر کی حمایت کرتے اور 9 مئی کے مقدمات کی مخالفت کرتے ہیں اور نوازشریف اور ان کے ساتھیوں کیخلاف جھوٹے مقدمات کو جائز کہتے ہیں۔

پی ٹی آئی کے دور جہالت سے شروع کیے بغیر کہانی مکمل نہیں ہو سکتی، سازشی کھیل شروع کرنے والے پی ٹی آئی سیاستکار اپنے ہی بنے جال میں پھنسے تو ضمیر جاگنے لگے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.