پاکستانی حکام خود کش حملےکی مکمل تحقیقات کریں، چینی سفارتخانےکا بیان

0 60

ضلع شانگلہ میں گاڑی پر خودکش حملے میں چینی باشندوں کی ہلاکت پر چینی سفارت خانےکا بیان سامنے آگیا۔

ترجمان چینی سفارت خانے نےکہا ہےکہ چینی سفارت خانہ اور قونصل خانہ دہشت گرد حملےکی شدید مذمت کرتے ہیں، دہشت گرد حملے میں دونوں ملکوں کے متاثرین سے اظہار افسوس کرتے ہیں۔

چینی سفارت خانے نے مطالبہ کیا ہےکہ پاکستانی حکام خود کش حملےکی مکمل تحقیقات کریں،پاکستان میں چینی شہری اور کمپنیاں مقامی سکیورٹی صورتحال پر گہری توجہ رکھیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.