ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے

0 137

ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں ہزاروں لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر غزہ پٹی میں فورا جنگ بند کرنے کا مطالبہ کیا۔

دنیا کے مختلف ممالک میں غزہ کے عوام کی حمایت اور فلسطینیوں پر صیہونی حکومت کے مظالم وجرائم کی مذمت میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں بھی ہزاروں لوگوں نے شہر کی سڑکوں پر نکل کر غزہ میں فوری طور پر جنگ روکنے کا مطالبہ کیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.