آئین کی گولڈن جوبلی،50روپے کا سکہ جاری

پچاس روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کی اجازت وفاقی حکومت نے دی

0 87

کراچی(شوریٰ نیوز) اسٹیٹ بینک نے 1973 ءکے آئین کی گولڈن جوبلی کی مناسبت سے 50 روپے کا یادگاری سکہ جاری کردیا۔ سٹیٹ بینک کے مطابق 10 اپریل 1973 کو منظور کئے گئے آئین کی گولڈن جوبلی کے موقع پر پچاس روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کی اجازت وفاقی حکومت نے دی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.