عمران خان کی سابق امریکی سفارتکار و سی آئی اے تجزیہ کار سے ملاقات

0 205

تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سے سابق امریکی سفارت کار، سی آئی اے تجزیہ کار و لابئیسٹ رابن رافیل سے ملاقات ہوئی ہے۔ اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ عمران خان سے رابن رافیل کی ملاقات آج دوپہر بنی گالہ میں ہوئی تھی۔ رابن رافیل کو 1993ء اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ برائے جنوبی و سطی ایشیائی امور تعینات کیا گیا تھا۔تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سے سابق امریکی سفارت کار، سی آئی اے تجزیہ کار و لابئیسٹ رابن رافیل سے ملاقات ہوئی ہے۔ اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ عمران خان سے رابن رافیل کی ملاقات آج دوپہر بنی گالہ میں ہوئی تھی۔ رابن رافیل کو 1993ء اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ برائے جنوبی و سطی ایشیائی امور تعینات کیا گیا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.