آیت الله یعقوبی نے اصیل اسلامی ثقافت کے نشر کی تاکید کی
پاک نیوز کی رپورٹ کے مطابق، عراق کے عالم دین جو حضرت آیت الله العظمیٰ شیخ محمد یعقوبی کے نمایندے بن کر مغربی افریقا کے بورکینافاسو، سنگال و گامبیا کا سفر کیا اور وہاں کے شیعوں سے ملاقات کی تھی جس کی رپورٹ آیت الله یعقوبی سے ملاقات پر پیش کی ۔
آیت الله یعقوبی نے اس ملاقات میں اصیل اسلامی ثقافت جو خداوند عالم کی کتاب اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سیرت کے نشر کی ضرورت کی تاکید کی ہے تمام عالم کے لئے نشر کرنے کی تاکید کی اور کہا : پر امن و یکجہتی کے ساتھ ۔متحد فکر اور انسان اقدار وہ اسلامی امور میں سے ہیں کہ مبلغین اور شیعوں کو مغربی ممالک میں اس خاص توجہ دینی کی ضرورت ہے ۔
انہوں نے حوزہ علمیہ نجف اشرف کی آواز پوری دنیا میں پہوچانے کی ضرورت کی تاکید کی ہے ۔
عراق کے عالم دین جو حضرت آیت الله شیخ محمد یعقوبی کے نمایندے بن کر مغربی افریقا کے بورکینافاسو، سنگال و گامبیا کا سفر کیا اور وہاں کے شیعوں سے ملاقات کی تھی جس کی رپورٹ آیت الله یعقوبی سے ملاقات پر پیش کی ۔
آیت الله یعقوبی نے اس ملاقات میں اصیل اسلامی ثقافت جو خداوند عالم کی کتاب اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سیرت کے نشر کی ضرورت کی تاکید کی ہے تمام عالم کے لئے نشر کرنے کی تاکید کی اور کہا : پر امن و یکجہتی کے ساتھ ۔متحد فکر اور انسان اقدار وہ اسلامی امور میں سے ہیں کہ مبلغین اور شیعوں کو مغربی ممالک میں اس خاص توجہ دینی کی ضرورت ہے ۔
انہوں نے حوزہ علمیہ نجف اشرف کی آواز پوری دنیا میں پہوچانے کی ضرورت کی تاکید کی ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ حضرت آیت الله یعقوبی کے نمایندے کہ تقریبا ۱۵ لوگ تھے بورکینافاسو، سنگال و گامبیا ممالک کے دینی ادارے و یونیورسیٹی اور ثقاتی مراکز کا دورہ کیا اور وہاں کے دینی شخصیات اور یونیورسیٹی کے مفکرین اور اسلامی انجمنوں کے نمایا افراد سے ملاقات کی ۔
حضرت آیت الله یعقوبی کے آفس نے اس سفر کے سلسلہ میں اعلان کیا ہے کہ ان تین ممالک کے مختلف شخصیات و تنظیم و ادارات نے آیت الله یعقوبی کے نمایندے کی پر جوش و خروش کے ساتھ استقبال کیا اور اس طرح کے سفر کو ایک قیمتی مناسب موقع جانا ہے اور علمی و ادبی و فکری میدان میں تعاون کی تاکید کی ہے اور اسی طرح نجف اشرف کے دینی مراجع سے رابطہ کو ضروری جانا ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ حضرت آیت الله یعقوبی کے نمایندے کہ تقریبا ۱۵ لوگ تھے بورکینافاسو، سنگال و گامبیا ممالک کے دینی ادارے و یونیورسیٹی اور ثقاتی مراکز کا دورہ کیا اور وہاں کے دینی شخصیات اور یونیورسیٹی کے مفکرین اور اسلامی انجمنوں کے نمایا افراد سے ملاقات کی ۔
حضرت آیت الله العظمیٰ یعقوبی کے آفس نے اس سفر کے سلسلہ میں اعلان کیا ہے کہ ان تین ممالک کے مختلف شخصیات و تنظیم و ادارات نے آیت الله العظمیٰ یعقوبی کے نمایندے کی پر جوش و خروش کے ساتھ استقبال کیا اور اس طرح کے سفر کو ایک قیمتی مناسب موقع جانا ہے اور علمی و ادبی و فکری میدان میں تعاون کی تاکید کی ہے اور اسی طرح نجف اشرف کے دینی مراجع سے رابطہ کو ضروری جانا ہے ۔