عوام نے عام انتخابات میں پروپیگنڈا کرنے والوں کو مسترد کردیا، سعد رفیق

0 82

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عوام نے ان انتخابات میں پروپیگنڈا کرنے والوں کو مسترد کردیا ہے۔

لاہور میں تقریب سے خطاب میں سعد رفیق نے کہا کہ انہوں نے ہر ظلم برداشت کیا لیکن نہ اپنا راستہ بدلہ اور نہ ہی اپنا نظریہ چھوڑا، عوام کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے انتخابی جدوجہد میں ن لیگ کا بھرپور ساتھ دیا، انتخابی نتائج کا فیصلہ کھلے دل سے قبول کیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.