سگریٹس پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی بڑھانے سے ریونیو میں نمایاں اضافہ

0 126

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی 2022-23 کی رپورٹ کے مطابق فیڈرل ایکسائزڈیوٹی کی مجموعی وصولی میں ٹاپ ٹین سیکٹرز کا حصہ94 فیصد ہے، ان میں سگریٹ40 فیصد شیئر کیساتھ سرفہرست، سیمنٹ 18.7فیصد شیئر کیساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔

رپورٹ کے مطابق فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں سگریٹوں کے شیئر میں اضافے کی وجہ اس کی شرح میں اضافہ ہے جس کے نتیجے میں سگریٹوں کی کھپت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.