پیپلزپارٹی نے3 سینیٹرز کو قومی اور صوبائی اسمبلی کے رکن کے طور پر حلف اٹھانے سے روک دیا

0 83

ذرائع کے مطابق سینیٹر یوسف رضاگیلانی فی الحال رکن قومی اسمبلی کی حیثیت سے حلف نہیں اٹھائیں گے،سینیٹر نثار کھوڑو سندھ اسمبلی کے رکن منتخب ہونے کے باوجود فی الحال حلف نہیں اٹھائیں گے۔

اس کے علاوہ سینیٹر جام مہتاب ڈہر پی ایس18 گھوٹکی سے کامیاب ہوئے وہ بھی فی الحال حلف نہیں اٹھائیں گے، فیصلہ سینیٹ انتخابات میں عددی اکثریت برقرار رکھنے کے لیے کیا گیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.