مولانا طارق جمیل کا خیمہ بنانے والوں کو پیغام.

0 180

، معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے خیمے بنانے والوں سے مفت خیمے دینے کی اپیل کر دی ہے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں مولانا طارق جمیل نے کہا کہ خیموں کا کاروبار کرنیوالے حضرات سے گزارش ہے کہ وہ فی سبیل اللّٰہ خیمے فراہم کر دیں۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ خیمے فروخت کرنا چاہتے ہیں وہ ہم سے رابطہ کریں، اس وقت خیموں کی بہت زیادہ ضرورت ہے، کیونکہ جن لوگوں کے گھر تباہ ہو چکے ہیں وہ گھر تو نہیں بنا سکتے مگر انہیں خیمے فراہم کرکے ان کی مدد کی جا سکتی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.