پی ایس او نے پہلی ششماہی میں 7.7 ارب روپے کا خالص منافع حاصل کیا

0 95

پی ایس ایکس میں لسٹڈ کمپنی پاکستان اسٹیٹ آئل نے مالی سال 2024 کی پہلی ششماہی میں مستحکم کارکردگی کو جاری رکھتے ہوئے 7.7ارب روپے کے خالص منافع حاصل کیا ۔

اس کے فی حصص آمدن16.51روپے رہی، زیرتبصرہ مدت میں پی ایس او کی مجموعی سیلز 1.9ٹریلین روپے رہی،کمپنی کے بورڈ آف مینجمنٹ نے 31 دسمبر، 2023 کو ختم ہونے والی ششماہی کیلیے گروپ کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.