پی ایس ایل9، بورڈ نے مفت ٹکٹس دینے کا سلسلہ بند کردیا

0 103

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے دوران تمام میچز کے ٹکٹ مفت فراہم کرنے سلسلہ بند کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ وی آئی پی باکس کے ٹکٹ بھی فروخت کرنے کی ہدایت کی ہے۔

رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بورڈ نے رواں سیزن میں سکیورٹی اور انتظامی امور کی مد میں 25 کروڑ بچالیے ہیں، گزشتہ سیزن میں اس حوالے سے پنجاب حکومت اور پی سی بی کے درمیان تنازعہ بھی پیدا ہوا تھا۔

لاہور میں پریکٹس کے پہلے روز سیشن میں حصہ لینے کے بعد عبید شاہ نے بتایا کہ انہوں نے پی ایس ایل 9 کیلئے اپنے اہداف سیٹ کرلیے ہیں کوشش ہوگی کہ پی ایس ایل کا لیڈنگ وکٹ ٹیکر بنوں، پی ایس ایل میں تمام بیٹرز اچھے ہیں، بابر اعظم سمیت سب کو آؤٹ کرنے کی کوشش کروں گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.