عدالت نے 25، 25 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرتے ہوئے لیگی رہنماؤں کو ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا

0 169

پاک نیوز، پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس میں عطاء اللّٰہ تارڑ سمیت مسلم لیگ نواز کے 13 رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی۔ عدالتِ عالیہ نے مسلم لیگ نواز کے 13 رہنماؤں کی 14 روزہ حفاظتی ضمانت منظور کی۔ عدالت نے 25، 25 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرتے ہوئے لیگی رہنماؤں کو ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.