الیکشن کمیشن نے عون چوہدری اور امیر مقام کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

0 49

ومی اسمبلی کے حلقہ این اے 128 لاہور سے استحکام پاکستان پارٹی ( آئی پی پی ) کے عون چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ این اے 11 شانگلہ سے مسلم لیگ ن کے امیر مقام کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی الیکشن کمیشن نے جاری کر دیا ،این اے 128: عدالت نے الیکشن کمیشن کو عون چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے سے روک دیا

الیکشن کمیشن نے دونوں نشستوں کے تفصیلی گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیئے،اب تک قومی اسمبلی کی7نشستوں پر کامیابی کے نوٹی فکیشن جاری ہوچکے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.