پوسٹل ووٹ کھلنے کے بعد ژوب میں این اے 251 کا نتیجہ تبدیل

0 65

ژوب کی قومی اسمبلی کی نشست این اے 251 کا پوسٹل ووٹ کھلنے کے بعد نتیجہ تبدیل ہونے کے بعد ایک ہزار ووٹوں کے اضافے سے جے یو آئی (ف) کے مولانا سمیع اللہ کامیاب ہوگئے۔

دوسری جانب پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے امیدوار خوشحال خان کاکڑ پہلے سے دوسرے نمبر پرچلے گئے۔

نتائج کے خلاف پشتونخوا نیپ کے کارکنوں نے احتجاج کیا جب کہ اس دوران کوئٹہ اور ڈی آئی خان قومی شاہراہ بند کردی گئی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.