اردن میں غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں زبردست مظاہرہ

0 50

اردن کے دارالحکومت امان میں غزہ کے مظلوم عوام اور مزاحمت کی حمایت میں مظاہرے کئے گئے۔

میڈیا ذرائع کی رپورٹ کے مطابق شہر رفح کے رہائشی علاقوں پر صیہونی حکومت کے سفاکانہ حملوں کے ساتھ ہی اردن کے ہزاروں افراد نے پیر کی رات کو غزہ کے عوام کی حمایت میں اور صیہونی حکومت کے جرائم اور جنگ جاری رہنے کے خلاف مظاہرے کئے۔

یہ مظاہرے اردن کے دارالحکومت امان میں غزہ کے مظلوم عوام اور مزاحمت کی حمایت میں اور صیہونی حکومت کے جرائم اور قتل عام کی مذمت میں کئے گئے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.