جمیعت علمائے اسلام نے عام انتخابات پر سوالات اٹھا دیئے

0 42

ذرائع کے مطابق سینیٹر کامران مرتضیٰ نے توجہ دلاؤ نوٹس سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کر ائے کہ الیکشن کمیشن، نگران حکومت اور دیگراداروں نے الیکشن کس طرح کروائے؟

توجہ دلاؤ نوٹس میں سوال کیے گئے کہ الیکشن کے نتائج عوامی امنگوں کے مطابق نکلے؟ الیکشن کے نتائج کتنی سیاسی جماعتوں نے قبول کیے؟ الیکشن کے نتائج کے بعد اس وقت ملک میں کیا صورتحال ہے؟

دوسری جانب مولانافضل الرحمان کی صدارت میں جے یو آئی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس آج ہو گا ،انتخابی نتائج پر تحفظات اور حکومت یا اپوزیشن میں بیٹھنے سمیت دیگر آپشنز پر غورہوگا ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.