ممنوعہ بورکے اسلحہ لائسنس کے اجراء پر مکمل پابندی عائد

0 90

وزارت داخلہ نے ممنوعہ بورکےاسلحہ لائسنس کےاجراء پرپابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے،نوٹیفکیشن کے مطابق اسلحہ لائسنس کے اجراء پرپابندی فوری اور تاحکم ثانی لگی رہے گی۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ اسلحہ لائسنس کے اجراء پر پابندی عوامی مفاد میں لگائی گئی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.