کسٹمز اور امپورٹرز میں تنازعات، 10 ہزار کنٹینرز پھنس گئے

0 211

آل پاکستان شپنگ ایسوسی ایشن کے چیئرمین عاصم صدیقی نے کہاکہ تمام شپنگ کمپنیاں مقررہ اور طے شدہ ٹیرف کے مطابق چارجز وصول کرتی ہیں۔

افغانستان کی 100فیصد امپورٹ کے لیے بینک گارنٹی کی شرط سے افغانستان کی امپورٹ بری طرح متاثر ہوئی ہے، اگر 10سے 20 فیصد اسمگلنگ ہے تو 100فیصد کو سزا دینا کسی طرح بھی انصاف نہیں ہے ۔

عاصم صدیقی نے نے کہا کہ شپنگ کمپنیاں ڈسکاؤنٹ بھی دیتی ہیں لیکن اس کا فائدہ امپورٹرز کو نہیں پہنچتا کیونکہ کسٹمز ایجنٹس اور دیگر مڈل مین یہ رقم اپنی جیب میں ڈال لیتے ہیں۔

انہوں نے انکشاف کیا کہ گزشتہ 23 سال سے کسٹمز شپنگ کمپنیوں کےکنٹینرز کا آکشن کر تا ہے لیکن آج تک کسی کمپنی کو ایک روپیہ تک نہیں ملا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.