سوات، مالاکنڈ، لوئر دیر اور گردو نواح میں زلزلےکے جھٹکے
زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق زلزلےکی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.1 ریکارڈکی گئی، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 180 کلومیٹر اور اس کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔