حماس کے دوبارہ تازہ دم ہونے پر صیہونی حکام میں تشویش

0 81

صیہونی ذرائع ابلاغ نے صیہونی سکیورٹی حکام کے حوالے سے اعلان کیا ہے کہ جنگ کے اگلے مرحلے کےلئے ضروری تدابیر اختیار کئے جانے میں ناتوانی اس بات کا باعث بنےگی ۔

غزہ میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس پھر مضبوط ہو اور علاقے کا مکمل کنٹرول پھر اپنے ہاتھ میں لے لئے، صیہونی انٹیلیجینس کی رپورٹوں کے مطابق غزہ کے ان علاقوں میں کہ جہاں سے صیہونی فوجیوں نے پسپائی اختیار کرلی ہے۔

حماس نے پھر سے ان علاقوں کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے اور وہ فلسطینیوں کو ضروری خدمات فراہم کررہی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.