خلیج عدن میں یمنی فوج کا برطانیہ کے تیل بردار بحری جہاز پر حملہ

0 70

غیر ملکی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے اس حملے کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی افواج نے برطانیہ کے تیل بردار بحری جہاز کو میزائل سے نشانہ بنایا جس سے اس تیل بردار بحری جہاز میں آگ لگ گئی۔

صیہونی بحری جہازوں یا مقبوضہ فلسطین کی بندرگاہوں کو جانے والے بحری جہازوں پر ہمارے حملے، غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کے حملے روکے جانے اور اس علاقے میں غذائی اشیاء کی باقاعدہ ترسیل تک جاری رہیں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.