لاہور کے 40 فیصد ایس ایچ اوز کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

0 171

ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور پولیس میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کی تیاری ہے اور 40 فیصد ایس ایچ اوز کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز افضال کوثر نے نئے ایس ایچ اوز کے لیے انٹرویو کرلیے گئے ہیں، 25 مئی کو پی ٹی آئی کارکنوں پر تشدد کرنے والے ایس ایچ اوز بھی تبدیل کیے جارہے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.