پانی کی بوتلوں میں پلاسٹک کے لاکھوں ننھے ذرات موجود ہوتے ہیں، تحقیق

0 253

اگر آپ پلاسٹک کے بوتل میں پانی پینے کے عادی ہیں تو یہ عادت صحت کے لیے ممکنہ طور پر نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے،بوتل میں موجود پانی میں اوسطاً فی لیٹر ڈھائی لاکھ پلاسٹک کے ننھے ذرات ہوتے ہیں۔

فی لیٹر پانی میں ایک لاکھ 10 ہزار سے 4 لاکھ پلاسٹک کے ذرات موجود ہو سکتے ہیں،پانی کی عام بوتلوں میں کسی ٹوائلٹ سے 40 ہزار گنا زیادہ جراثیم ہوتے ہیں۔

یہ ذرات جسم کے مختلف حصوں میں پہنچ جاتے ہیں اور ابھی یہ جائزہ لیا جا رہا ہے کہ ان ذرات سے خلیات پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

درحقیقت اس طرح کے ذرات کو انٹار کٹیکا کی تازہ برف سمیت ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی سے لے کر سمندر کی گہرائیوں میں بھی دریافت کیا جاچکا ہے۔

انسانی خون، دل اور مختلف اعضا میں بھی ان ذرات کو دریافت کیا جاچکا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.