جہازوں کے آنے میں تاخیر، ایک ٹن سریے کی قیمت 2 لاکھ 68 ہزار روپے ہوگئی

0 75

ملک میں ایک ٹن سریے کی قیمت 2 لاکھ 68 ہزار روپے ہوگئی،آئرن مرچنٹس ایسوسی ایشن کے صدر حماد پونا والا نے کہا ہے کہ ایک ٹن اسٹیل کا بھاؤ 3 ہزار روپے بڑھا ہے۔

ایک ٹن سریے کی قیمت بھی 2 لاکھ 68 ہزار روپے ہوگئی، اسٹیل کی قیمت سمندری جہازوں کے آنے میں تاخیر پر بڑھی ہے جبکہ بلند شرح سود بھی اسٹیل مہنگا ہونے کی وجہ ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.