تاحیات نااہلی،حامد خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو اچھا قرار دیدیا

0 115

تحریک انصاف کے سینئر رہنما حامد خان نے نے نجی نیوز چینل کے پروگرام میںکہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے میں جمہوریت کو فروغ دیا گیا ہے، الیکشن میں اچھے برے کا فیصلہ کرنا ووٹر کا کام ہے۔

عدالت کا نہیں، کسی جماعت کو الیکشن سے باہر کرنا غیر جمہوری عمل ہوگا، امید ہے عدالت پی ٹی آئی کو انتخابی نشان دے گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.