صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ کا نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ

0 180

تل ابیب میں صیہونی شہریوں نے ایک بار پھر صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف شدید مظاہرہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق تل ابیب میں ہونے والے مظاہرے کے دوران صیہونی فوجیوں اور صیہونی عام شہریوں کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔ اس مظاہرے میں صیہونی قیدیوں کے گھرانے کے لوگوں نے بھی شرکت کی جنہوں نے نیتن یاہو کے استعفے اور قبل از وقت انتخابات کرائے جانے کا مطالبہ کیا۔

دو روز قبل بھی اسی طرح کے مظاہرے کے دوران صیہونیوں نے تل ابیب کے ایک ہائی وے کو بند کر دیا تھا اور صیہونی قیدیوں کو رہا کرانے کا مطالبہ کیا تھا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.