مختلف سیاسی رہنماؤں کی زرداری سے ملاقات، پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

0 114

پنجاب سے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقاتوں کے بعد پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔

ملتان میں بلاول ہاؤس میں ہونے والی ان ملاقاتوں میں ن لیگ کے سابق رکنِ پنجاب اسمبلی سردار محمد نواز رند بیٹے سمیت پیپلز پارٹی میں شامل ہوئے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.