چین کے سافٹ ویئر سیکٹر میں جنوری تا نومبرتوسیع ریکارڈ

0 215

چین کی سافٹ ویئر اور انفارمیشن ٹیکنالوجی سروس انڈسٹری کی سال کے پہلے 11 مہینوں میں آمدنی اور منافع میں دوہرے ہندسوں میں اضافہ درج کیا گیا۔

چینی وزارت صنعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مطابق اس عرصے کے دوران اس شعبے کا منافع 13 کھرب یوآن (تقریباً 183 ارب 55 کروڑ ڈالر) سے تجاوز کر گیا جو گزشتہ سال کی نسبت 12.9 فیصد زائد ہے۔

اس عرصے میں اس شعبے کی مشترکہ آمدنی 110 کھرب 40 ارب یوآن رہی جو گزشتہ سال کی اسی مدت سے 13.9 فیصد زیادہ ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.