2023 میں پاکستانیوں نے چند شخصیات کو گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیا

0 241

گوگل پرپاکستان میں اس سال لوگوں نے سب سے زیادہ حریم شاہ ، علیزہ سحر,ٹائیگر شروف,عبد اللہ شفیق،عثمان خان کو سرچ کیا ہے۔

پاکستان میں بھی روزانہ کروڑوں افراد گوگل پر مختلف موضوعات کو سرچ کرتے ہیں اور مختلف شخصیات کے بارے میں جاننے کے لیے بھی اس سرچ انجن کا رخ کیا جاتا ہے۔

اسی لیے یہ انٹرنیٹ سرچ انجن ہر سال کے اختتام پر ایک فہرست جاری کرتی ہے جس میں بتایا جاتا ہے کہ ایک سال کے دوران صارفین کی جانب سے کیا کچھ سرچ کیا گیا۔

گوگل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ہر سال کھربوں سرچز میں سے سال بھر کے دوران سب سے زیادہ ٹرینڈنگ (رجحانات) کو مدنظر رکھ کر اس فہرست کو مرتب کیا جاتا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.