واٹس ایپ میں 2023 میں متعارف کرائے گئے 10 بہترین فیچرزقرار

0 262

واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ کے ذریعے مختلف چیٹس کو ایک فولڈر میں محفوظ کیا جاتا ہے جبکہ ان تک رسائی فون ان لاک کے طریقہ کار سے ممکن ہوتی ہے۔

میسجز پن کرنا،دسمبر میں میسجز کو پن (pin) کرنے کا فیچر متعارف کرایا گیا تھا،اس سے قبل واٹس ایپ صارفین چیٹس کو پن کر سکتے تھے مگر چیٹس کے اندر میسجز کو پن کرنا ممکن نہیں تھا۔

اسکرین شیئرنگ،اگست میں واٹس ایپ میں اسکرین شیئرنگ فیچر کا اضافہ کیا گیا تھا،اس فیچر کے ذریعے مائیکرو سافٹ ٹیمز، گوگل میٹ، زوم اور فیس ٹائم کو ٹکر دینے کے قابل ہوگئی ہے۔

واٹس ایپ سیٹنگز میں پرائیویسی پر کلک کریں اور وہاں کالز کے آپشن میں جاکر Silence Unknown Callers کو ان ایبل کر دیں۔

کمپینن موڈاس سال واٹس ایپ نے صارفین کا بڑا مطالبہ پورا کرتے ہوئے ایک اکاؤنٹ کئی ڈیوائسز میں بیک وقت استعمال کرنے کا فیچر متعارف کرایا۔

ایچ ڈی فوٹوز اور ویڈیوز بھیجناواٹس ایپ نے رواں سال صارفین کے لیے High-definition (ایچ ڈی) تصاویر اور ویڈیوز بھیجنے کا فیچر بھی متعارف کرایا۔

واٹس ایپ نے چینلز نامی فیچر جون 2023 میں متعارف کرایا تھا جو آغاز میں چند ممالک تک محدود رکھا گیا تھا مگر ستمبر میں اسے پاکستان سمیت دنیا بھر میں صارفین کے لیے پیش کر دیا گیا۔

کیلنڈر سرچ،اس فیچر کے تحت جب کوئی صارف چیٹ سرچ کے آپشن پر کلک کرتا ہے تو وہاں کیلنڈر آئیکون پر کلک کرکے مخصوص تاریخ، مہینے اور سال میں جاکر مطلوبہ چیٹس کو تلاش کیا جا سکتا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.