غزہ پر غاصب صیہونی طیاروں کی بمباری درجنوں شہید اور زخمی

0 90

غزہ کے علاقے دیر البلح میں ایک کار پر صیہونی حکومت کے فضائی حملے میں سات افراد شہید ہوگئے، غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے خان یونس میں ہلال احمر اسپتال کے اطراف کے علاقوں کو بھی جارحیت کا نشانہ بنایا

فلسطینی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق جہاں متعدد فلسطینیوں کے شہید و زخمی ہونے کا اعلان کیا گیا،اس جارحیت میں پچیس فلسطینی شہید اور متعدد دیگر زخمی ہوئے۔

فلسطینی ذرائع نے خان یونس پر صیہونی جارحیت میں مزید بیالیس افراد کی شہادت کی خبر دی ہے۔ اسی طرح النصیرات کیمپ میں رہائشی مکانات پر صیہونی جنگی طیاروں کی بمباری میں آٹھ فلسطینی شہید اور متعدد دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.