لاہور، ضمنی انتخابات کیلئے سیاسی جماعتوں میں جوڑ توڑ جاری

سنی اتحاد کونسل اور اور تحریک انصاف انصاف کے رہنماوں کے درمیان تعاون کے لئے آج لاہور میں ملاقات ہوگی۔ سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا آج لاہور میں تحریک انصاف کے رہنماؤں سے ملاقات کریں گے

0 166

ضمنی انتخابات کیلئے سیاسی جماعتوں میں جوڑ توڑ کا عمل جاری ہے۔ اس حوالے سے سنی اتحاد کونسل اور اور تحریک انصاف انصاف کے رہنماوں کے درمیان تعاون کے لئے آج لاہور میں ملاقات ہوگی۔ سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا آج لاہور میں تحریک انصاف کے رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔ صاحبزادہ حامد رضا کی ملاقات ڈاکٹر یاسمین راشد اور حماد اظہر سے ہو گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سنی اتحاد کونسل پنجاب اسمبلی کے 20 حلقوں میں تحریک انصاف کے امیدواروں کی حمایت کا اعلان کرے گی۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.