پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج کمی کا امکان

0 116

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 15 دسمبر سے نیچے آنے کا امکان ہے، نجی ٹی وی کے مطابق خام تیل کی قیمت 79 ڈالر فی بیرل سے کم ہو کر 73 ڈالر تک آگئی۔

لہٰذا ڈیزل کی قیمت کم از کم 12 روپے فی لیٹر اور پٹرول کی قیمت 10 روپے فی لیٹر نیچے آنے کا امکان ہے،مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی 7 روپے اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 13 روپے کی کمی متوقع ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.