فچ کی پاکستان کی لمبے عرصے کی کریڈٹ ریٹنگ ٹرپل سی برقرار

0 128

چ نے کہا کہ آئی ایم ایف اسٹینڈ بائی معاہدہ آئندہ مارچ میں ختم ہونے پر نئے پروگرام پر مذاکرات ہونگے اور پاکستان کیلئے نئے پروگرام پر جلد مذاکرات پر خدشات ہیں۔

فچ ریٹنگ ایجنسی کا کہنا ہے کہ جاری اصلاحات کی پائیداری کو الیکشن خطرے میں ڈال سکتے ہیں، سیاسی اتار چڑھاو کے خدشات کی گنجائش موجود ہے۔

ریٹنگ ایجنسی کے مطابق پاکستانی سیاسی جماعتوں کے آئی ایم ایف معاہدے پر عمل نہ کرنے کے ریکارڈ موجود ہیں اور الیکشن جیتنے والی جماعت کو معیشت میں ریفارم پر اپوزیشن کا سامنا ہو گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.