بلوچستان اور کے پی میں کچھ سکیورٹی مسائل، الیکشن کا ماحول ہے، انوار الحق کاکڑ

0 121

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان اورکے پی کے کچھ علاقوں میں سکیورٹی کے مسائل ہیں لیکن الیکشن کا ماحول بالکل نظر آرہا ہے۔

انہوںنے کہا کہ دہشتگردوں کے ساتھ مذاکرات نہیں کیے جاسکتے، کابینہ میں رائے مختلف رکھی جاسکتی ہے لیکن فیصلہ ایک ہوتا ہے، تشدد اور مذاکرات دونوں ریاست کے ٹول ہیں۔

فلسطین کے دو ریاستی حل کی تجویزپاکستان یا میں نے نہیں دی، فلسطین کا دو ریاستی یہ حل دنیا دے رہی ہے، یہ تاثردرست نہیں کہ فلسطین کا دو ریاستی حل ہم نے دیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.