سعودی شہزادے بندر بن محمد بن سعود آل سعود انتقال کرگئے

0 183

سعودی شہزادے بندر بن محمد بن سعود آل سعود انتقال کرگئے۔

ایوان شاہی نے اعلان کیا کہ شہزادہ بندر بن محمد بن سعود آل سعود کا آج انتقال ہوگیا، ان کی نماز جنازہ کل بعد نماز ظہرامام ترکی بن عبداللہ مسجد ریاض میں ادا کی جائیگی۔

شہزادہ بندربن محمد 1996 سے 2000 تک الہلال فٹبال کلب کے صدر بھی رہے۔

شہزادہ بندربن محمد کے انتقال پر بحرینی شاہ نے بھی سعودی شاہی خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.