اپنے وطن واپس جانیوالے افغان باشندوں کی تعداد 423031 ہو گئی

0 139

پاکستان بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، 10 دسمبر کو بھی پاکستان میں 1930ء غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندے اپنے ملک واپس چلے گئے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.