قومی اتھلیٹکس چیمپئن شپ 2 سے 8 دسمبر تک اٹک میں کھیلی جائے گی

0 164

اسلام آباد کے مرد اور خواتین کھلاڑی قومی اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کریں گے ،اسلام آباد اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر ممتاز الحق نے بتایا کہ اسلام آباد ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جاری ہے اور کھلاڑی تربیتی کیمپ میں بھر پور محنت کر رہے ہیں۔

اسلام آباد ٹیم کے کھلاڑی قومی چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے،اسلام آباد ٹیمیں کے کھلاڑی یکم دسمبر کو اٹک روانہ ہونگے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.