اسٹاک مارکیٹ میں پہلی بار 61ہزار500 پوائنٹس کی بلند ترین سطح بھی عبور

0 121

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 794 پوائنٹس کی تیزی سے ملکی تاریخ میں پہلی بار انڈیکس کی 61ہزار 500پوائنٹس کی بلند ترین سطح بھی عبور ہوگئی۔

کاروبار کا آغاز 323 پوائنٹس کی تیزی سے ہوا جس سے 100 انڈیکس پہلی مرتبہ 61ہزار کی سطح عبور کر گیا۔ اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیزی کے باعث 100 انڈیکس بڑھ کر 61524 پوائنٹس کی بلند سطح پر آگیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.