پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعظم خان پر جرمانہ ختم کر دیا

0 128

ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر اعظم خان پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ کیا گیا تھا۔

یاد رہے کہ قومی ٹی ٹوئنٹی کپ 2023ء میں اعظم خان نے میچ میں بلے پر فلسطینی پرچم کا اسٹیکر لگایا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.