نواز شریف کی فضل الرحمان سے ملاقات، دونوں جماعتوں کا ملکر آگے چلنے پر اتفاق

0 85

ہم نے طے کیا ہے کہ آئندہ بھی مستقبل میں مل کر چلنا چاہیں گے، انتخابی مراحل کو بھی باہمی مفاہمت اور ایڈجسٹمنٹ کے ساتھ بڑھیں گے، مولانا فضل الرحمان

مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے ،مریم نواز، شہبازشریف، مریم اورنگزیب اور اسحاق ڈار بھی نوازشریف کے ہمراہ تھے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے طے کیا ہے کہ آئندہ بھی مستقبل میں مل کر چلنا چاہیں گے، انتخابی مراحل کو بھی باہمی مفاہمت اور ایڈجسٹمنٹ کے ساتھ بڑھائیں گے، مستقبل میں ن لیگ کے ساتھ مل کر چلنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.