نئی ایپل واچ میں اب صحت کے حوالے سے نئےفیچرز متعارف
پھیپھڑوں کے سرطان میں مبتلا مریضوں کو شفا دینے والی دوا تیار،کیا آپ وزن کم کرنا چاہتے ہیں؟ تو یہ آسان سا طریقہ آزمائیںیہ 6 خوبیاں آپ کو بہتر انسان بنا سکتی ہیں
نئی ایپل واچ میں اب صحت کے حوالے سے کون سا نیا فیچرز متعارف کیا جارہا ہے؟نئی ایپل واچ میں اب صحت کے حوالے سے کون سا نیا فیچرز متعارف کیا جارہا ہے؟
ایپل ہمیشہ سے ہی اپنی ڈیوائسز میں نت نئے فیچرز متعارف کرتا رہتا ہے ان ہی میں ایپل واچ بھی شامل ہے۔ یہی وجہ ہے کہ صحت کو بہتر بنانے کی دوڑ میں شامل ایپل واچ میں اب بہت سارے نئے اور حیرت انگیز فیچرز متعارف کرائے جارہیں ہیں۔
ایپل اپنی واچ میں ہمیشہ ہی نئی خصوصیات شامل کرتا رہتا ہے اب یہ کہاجارہا ہے 2024 ورژن آپ کی صحت کے لیے ایک گیم چینجر ثابت ہو سکتا ہے۔
ڈیوائس کی تازہ ترین سیریز میں تین نئے اضافی ہیلتھ سینسرز شامل کیے جائیں گے، جو پہننے والوں کو اگر وہ پہلے سے ذیابیطس کے مریض ہیں تو آگاہ کر سکتی ہیں۔
جبکہ بڑھتے ہوئے بلڈ پریشر کو محسوس اور نیند میں خلل کا پتہ لگا سکتی ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ اس طرح آپ بلڈ پریشر کے بڑھنے کے بارے جان سکتے ہیں یا نیند کی کمی کی وجہ کیا ہے یہ بھی معلوم ہوسکتی ہے۔