سعودی عرب ایک اہم پارٹنر ہے، وائٹ ہائوس

0 169

ریاض: وائٹ ہائوس نے کہا ہے کہ امریکی صدرجو بائیڈن سعودی عرب کو علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر ایک اہم پارٹنر سمجھتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے یمن میں جنگ بندی میں توسیع میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے فیصلہ کن کردار کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ امریکا دفاع کے لیے سعودی عرب کی حمایت جاری رکھے گا۔ وائٹ ہائوس نے کہا کہ مملکت پر 500 سے زیادہ حملے کیے گئے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.