ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی

0 87

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2400 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 11 ہزار 800 روپے ہے،10گرام سونے کا بھاؤ 2058 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 8 ہزار 158 روپے ہے۔

اس کے علاوہ عالمی بازار میں سونے کی قیمت 20 ڈالر کم ہوکر 1948 ڈالر فی اونس ہے،پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیم کے ساتھ 1968 ڈالر فی اونس ہے،عالمی مارکیٹ کیساتھ پاکستان میں بھی سونا سستا ہوگیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.