سپریم کورٹ بار کے سالانہ انتخابات عاصمہ جہانگیر گروپ نے جیت لئے

0 74

شہزاد شوکت سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے صدر اور علی عمران سید سیکرٹری منتخب ہوگئے۔

لاہور میں سپریم کورٹ بار کے 1348 رجسٹرڈ ووٹرز میں سے 1074 وکلا نے حق رائے دہی استعمال کیا۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں شہزاد شوکت نے کہا کہ آئین کی حکمرانی کیلئے کام کروں گا تمام ادارے اپنی آئینی حدود میں رہ کر کام کریں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.