کوئی ملک مہنگی گیس خرید کر سستی نہیں دے سکتا، مصدق ملک

0 173

سابق وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہےکہ گیس کی قیمتیں سب کے لیے نہیں بڑھی ہیں، کوئی بھی ملک مہنگی گیس خرید کر سستی فروخت نہیں کرسکتا اس لیے گیس تو مہنگی ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف بھی کہتا ہے مہنگی گیس خرید کر سستی نہ بیچیں، فرٹیلائزر کے کارخانوں کو ابھی بھی 200 روپے کی گیس دے رہے ہیں۔

سعودی عرب اور قطر کارخانوں کو 2 سے 4 ڈالر کی گیس دیتا ہے اور پاکستان میں فرٹیلائزر کے کارخانے 50 فیصد منافع کما رہے ہیں جب کہ دنیا میں فرٹیلائزر کے کارخانے 7 فیصد منافع کماتے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.